میں زندہ ہوں، پونم پانڈے منظرِ عام پر آگئیں

ممبئی : گذشتہ روز معروف بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کی اچانک موت نے سب کو چونکا دیا تھا۔تاہم آج پونم پانڈے نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے سب کو حیران کر دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ میں زندہ … Continue reading میں زندہ ہوں، پونم پانڈے منظرِ عام پر آگئیں